Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے کے بعد دھواں بھرنے سے ایک گارڈ کی حالت خراب ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے گائنی وارڈ میں دھواں بھر گیا تھا۔
اسپتال سے حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق جنرل اسپتال کی ایمرجنسی میں گارڈ کا علاج جاری ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔