یوکرین روس کے ساتھ تنازع کم کرنے کیلئے تیار ہے, زیلنسکی

3 weeks ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ تنازع کو ​​کم کرنے کے لیے تیار ہے اگر روس تنصیبات کے نشانہ بنانا بند کردے. میڈیا رپورٹس کی مطابق تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے ساتھ، ٹرمپ نے روسی ریفائنریوں پر یوکرین کے حملوں کی مذمت کی تھی، اور انہیں ڈیزل ایندھن کی قلت کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ ٹرمپ نے کہا تھا کہ یوکرین نے روسی توانائی کے اہداف کو نشانہ نہ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ روس نے بھی ایسا ہی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے. تاہم روس نے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ لیکن اپنے یومیہ خطاب میں، زیلنسکی نے "اہم انفراسٹرکچر پر حملوں کو باہمی طور پر روکنے کے بارے میں امریکہ کی اس تجویز پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ تنازع کو ​​کم کرنے کے لیے تیار ہے اگر روس تنصیبات کے نشانہ بنانا بند کردے.
Read Entire Article
Chatroom