Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔
دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کیلئے صدر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ آئین میں صدر مملکت کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔
صدرمملکت کی جانب سے دس روز میں دستخط نہ کرنے پر بھی قوانین ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائیں گے۔