کلفٹن باتھ آئی لینڈ کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی

1 month ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر کے پوش علاقے کلفٹن باتھ آئی لینڈ کے قریب اسٹریٹ کرائم کی واردات سامنے آگئی۔ ٹکری کالونی میں موٹر سائیکل سوارمسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹ لیا۔  واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان کو اسلحے کے زورپرشہریوں سے لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔  سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں، واردات یکم ستمبر کو پیش آئی تھی، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom