Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
کمیونٹی پولیسنگ کراچی نے اپنا ایڈوائزری بورڈ تشکیل دے دیا یے۔اس کا اعلان سی پی کے سرپرست اعلی مراد علی سونی نے کیا۔
ایڈوائزری بورڈ کے ممبران میں عقیق اقبال، حنیف گوہر، رزاق پردیسی، راحیل فطانی اور خواجہ جمال سیٹھی ہوں گے۔
ایڈوائزی بورڈ سی پی کے کے مشن اور ایک محفوظ کراچی کے لیے اقدامات کو مزید تقویت دینے کے لیے اسٹریٹجک رہنمائی اور مدد فراہم کرےگا۔