کراچی، کام کے دوران مشین میں پھنس کر نوجوان مزدور جاں بحق

7 months ago 25

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں کورنگی کے علاقے چار نمبر فلور مل کے قریب ایک کمپنی میں کام کے دوران مشین میں پھنسنے سے ایک نوجوان مزدور جاں بحق ہو گیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدور کی شناخت 24 سالہ فلک شیر کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ دورانِ کام پیش آیا اور انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ ذمہ داری کا تعین کیا جا سکے۔
Read Entire Article
Chatroom