کراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

1 week ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تیموریہ پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو شدید زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی جہاں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں تینوں ملزمان شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے تینوں ملزمان بعد ازاں دم توڑ گئے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom