کراچی، مہران ٹاؤن میں کترنوں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کترنوں کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ نے قابو پالیا آتشزدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے مکمل طور پر قابو پالیا گیا۔ فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی جبکہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read Entire Article
Chatroom