کراچی، ملیر سٹی میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

9 hours ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں ملیر سٹی کے علاقے جلبانی گوٹھ میں معراج ہوٹل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکو کی شناخت 25 سالہ محمد شعیب ولد محمد ظفر کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom