کراچی، سر سید یونیورسٹی میں بھی آج ہونے والی کلاسز ملتوی

6 months ago 25

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ نے آج طلبہ کے لیے جامعہ بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق آج ہونے والی تمام کلاسز ملتوی کر دی گئی ہیں۔ تاہم فیکلٹی ممبران اور انتظامی اسٹاف کو معمول کے مطابق حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امتحانی نتائج کی تیاری اور رجسٹریشن سے متعلق انتظامی امور شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے تاکہ تعلیمی و دفتری معاملات متاثر نہ ہوں۔ اس حوالے سے رجسٹرار سید سرفراز علی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom