Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
شہر قائد میں جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 14 موٹر سائیکل مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ سلمان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔
چھیپا حکام کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے جبکہ نوجوان کو گولی ٹانگ پر لگی تھی جس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔