کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

6 months ago 46

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں ارکان گراؤنڈ کے قریب پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت فیضان کے نام سے کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، تین موبائل فونز اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom