کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، باپ زخمی، بیٹا دورانِ علاج دم توڑ گیا

2 weeks ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اورنگی ٹاؤن کے ایم پی آر کالونی، مجیب گوٹھ میں ہاشمی مسجد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے، جبکہ 22 سالہ زر ولی خان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ فائرنگ میں زخمی ہونے والے 62 سالہ عبدالصمد خان اور ان کے بیٹے زر ولی خان کی شناخت کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom