ڈی آئی خان: تھانہ پہاڑ پورکی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اس کا کزن جاں بحق

9 months ago 34

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ڈی آئی خان میں تھانہ پہاڑ پورکی حدود میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار اور اس کا کزن شامل ہیں، قتل کی واردات سد والی گاؤں کے قریب ہوئی۔ ڈی ایس پی پہاڑپورعابد اقبال نے کہا کہ پولیس قتل کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom