پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل اہم اعلان

8 months ago 38

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل)  نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق  موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں گے جو ہر کیٹیگری سے ایک کھلاڑی منتخب کر سکیں گی۔  نئی فرنچائزز کو اپنے چار کھلاڑیوں کی حتمی فہرست 6 فروری تک جمع کرانی ہوگی، پی ایس ایل 11 کی پلیئر نیلامی 11 فروری کو ہوگی۔
Read Entire Article
Chatroom