پشاور؛ زنانہ کپڑوں میں ملبوس موبائل اسنیچر خواجہ سرا گرفتار

7 months ago 22

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پشاور کے علاقے حیات آباد میں موبائل اسنیچنگ کی انوکھی واردات کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسنیچر خواجہ سرا نکلا جس نے کپڑے بھی خواتین کے پہن رکھے تھے، ہنی نامی خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل اور رقم چھیننے کے دوران واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے خواجہ سرا کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Read Entire Article
Chatroom