ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کی نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری

6 months ago 21

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

دونوں ٹیمیں ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک February 17, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

Read Entire Article
Chatroom