ٹی 20 ورلڈ کپ: یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

8 months ago 31

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کے بیسویں گروپ میچ میں یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز اسکور کیے۔ کینیڈا کی طرف سے ہرش ٹھاکر نے نصف سنچری اسکور کی جبکہ نوینت دھالیوال 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ یو اے ای نے 151 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ یو اے ای کے اریانش شرما نے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور شعیب خان 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
Read Entire Article
Chatroom