ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

7 months ago 31

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ فل سالٹ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کردی۔ پالی کیلے میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ فل سالٹ اور جوز بٹلر نے انگلینڈ کی اننگ کا آغاز کیا۔ 16 رنز کے مجموعی اسکور پر جوز بٹلر 7 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، جیکب بیتھل 3، ٹوم بینٹن 6، کپتان ہیری بروک 14 اور سام کرن 11 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔  فل سالٹ اور ول جیکس کریز پر موجود ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom