وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ امریکا، کفایت شعاری مہم کے تحت وفد مختصر

2 weeks ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا میں کفایت شعاری مہم کے تحت وفد مختصر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور طارق فاطمی شامل ہوں گے۔ کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم کے وفد میں وزیراطلاعات ونشریات وفد کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر اطلاعات موجودہ سیاسی صورت حال کے باعث آسلام آباد میں ہی رہیں گے اور وزیراعظم نے امریکا میں متعلقہ حکام کو کفایت شعاری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom