نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

1 month ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے وزیراعظم آزاد کشمیر ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے افتخار گیلانی کی نامزدگی کی تصدیق کردی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمی کے عہدے پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کیا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمی کے عہدے پر انتخاب کے لئے کاغذات… — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 27, 2026  
Read Entire Article
Chatroom