’مکمل طور پر غائب ہو جاؤں گا‘، احد رضا میر کا شوبز سے بریک لینے کا اعلان

4 days ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اگلے سال شوبز سے بریک لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لایئو سیشن کے دوران احد رضا میر نے بتایا کہ وہ اگلا سال کام سے چھٹی لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ مکمل طور پر منظر سے غائب ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاریں گے اور اس دوران انسٹاگرام بھی بند رکھیں گے۔         View this post on Instagram                       احد نے اپنے اس فیصلے کو مذاقاً ’سیمی ریٹائرمنٹ‘ بھی قرار دیا۔ واضح رہے کہ اداکار ان دنوں یمنیٰ زیدی کے ساتھ اپنے آنے والے ڈرامے ’کیفے فراق‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom