Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
عالمی جریدہ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت، مقامی حکومت اور پرامن احتجاج کے حق پر سوال اٹھا دیے.
عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیرعمر عبداللہ نے مودی کو بھارت میں نوجوانوں کے بڑھتے احتجاج سے خبردار کر دیا.
احتجاج کو دبانے والا گودی میڈیا احتجاج زور پکڑنے پر مظاہرین کو ہی غیر ملکی ایجنڈے کا مہرہ بنا دیتا ہے، مسلمان اکثریتی ریاست مقبوضہ کشمیر میں تمام تر اختیارات ہندو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ہاتھوں میں ہیں.
پڑوسی ممالک میں دہشت گردی کو فروغ دینے والا مودی مقبوضہ کشمیر میں بھی ظلم و جبر کی انتہا کر چکا ہے.