Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
شاہدرہ ٹاؤن میں دو اوباش ہمسائے لڑکوں نے 14 سالہ لڑکے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق 14 سالہ سکندر کو شاہزیب اور جواد نے پکڑ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
14 سالہ لڑکے کی حالت خراب ہونے پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے تھے جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا۔