لاہور: کاہنہ میں 12 سالہ بچے سے دو افراد کی اجتماعی زیادتی

5 months ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
لاہور کے علاقے کاہنہ میں 2 افراد نے 12 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ کاہنہ پولیس کے مطابق ملزمان عدنان اور عمران نے 12 سالہ حسنین کو ورغلا کر مہلنوال کے علاقے میں موجود کھیتوں میں لے گئے جہاں ملزمان نے بچے کو زبردستی اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایس ایچ او کاہنہ کے مطابق بعد ازاں ملزمان بچے کو گھر کے قریب چھوڑ کو فرار ہوگئے، پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔  ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Read Entire Article
Chatroom