لاہور؛ فلیٹ سے 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

1 month ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسلام پورہ کے علاقے سے 25 سالہ ارشمہ نامی خاتون کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون بیوٹیشن کا کام کرتی تھی اور فلیٹ میں اکیلی رہائش پذیر تھی۔ لاش کو اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیا، خودکشی سمیت تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Read Entire Article
Chatroom