لاہور، ریس لگاتی دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 4 افراد زخمی

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کلمہ چوک کے قریب ریس لگاتی دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں عظیم، عدنان اور علی اصغر بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom