Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
لاہور کے علاقے لاری اڈا بادامی باغ میں سیورج لین میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 نے کہا کہ واقعے کے فوری بعد اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے میں قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا
ریسکیو 1122کے مطابق سیوریج لائن میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوئے، تین افراد کو قریبی سرکاری ہاسپٹل منتقل کیا گای جب کہ جبکہ ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔