لارڈز ٹیسٹ: بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

1 month ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
لندن میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ Toss for the second #ENGvPAK Test has been delayed due to rain 🌧️#PakistanCricket pic.twitter.com/eXzAxIOYrc — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 27, 2026 لندن میں دن بھر کیلیے خراب موسم کی پیشگوئی سامنے آ چکی، البتہ منتظمین کو امید ہے کہ پہلے دن کھیل کسی موقع پر شروع ہو گا۔ اس وقت پچ اور ادرگرد کے ایریا پر کورز موجود ہیں، ایک دن قبل تک پچ پر گھاس تھی اس لیے ٹیم مینجمنٹ چار پیسرز یا پھر تین فاسٹ بولرز اور ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترنے پر غور کر رہی تھی، بارش رکنے پر دوبارہ پچ دیکھنے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔ امام الحق اور اذان اویس پر مشتمل اوپننگ پیئر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ کپتان بابر اعظم کیلیے سعود شکیل یا سلمان علی آغا میں سے کسی کو جگہ خالی کرنا پڑ سکتی ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom