صادق آباد؛ فاضل واہ نہر پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

6 months ago 24

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ میں فاضل واہ نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ ڈی پی او عرفان علی سمو کے مطابق خفیہ ذرائع سے ڈاکوؤں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ مقابلہ تاحال جاری ہے۔ ڈی پی او کے مطابق صورتحال کے پیش نظر پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Read Entire Article
Chatroom