سیاہ مخملی لباس اور ہیروں کا تاج، ایشوریا رائے کی پیرس فیشن ویک انٹری وائرل

4 days ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں ایک بار پھر اپنے منفرد انداز سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ اداکارہ 28 ستمبر کو لوریئل پیرس کے ’لی ڈیفائل‘ فیشن شو میں ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ایشوریا نے اس موقع پر سیاہ مخملی لباس کا انتخاب کیا، جبکہ سر پر ڈائمنڈ سے سجا تاج ان کے شاہانہ انداز کو مزید نمایاں کررہا تھا۔ ان کے بالوں کا اسٹائل اور سرخ لپ اسٹک بھی ان کی مجموعی شخصیت کا نمایاں حصہ رہے۔ اداکارہ نے شو کے اختتام پر ریمپ واک کی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے پھیلنے لگیں۔         View this post on Instagram                       ایشوریا رائے کے اس نئے لُک پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا اور ان کی ریمپ پر موجودگی خاصی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
Read Entire Article
Chatroom