Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
سُپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
احمدآباد میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل پالیکیلے میں کھیلے گئے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی۔