سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

1 day ago 3

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 172 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Read Entire Article
Chatroom