رقص، قلابازیاں اور پیانو بجاتے روبوٹس، بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس شروع

2 months ago 24

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

چین کے دارالحکوت بیجنگ میں بدھ کو 2026 ورلڈ روبوٹ کانفرنس شروع ہو گئی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

نمائش میں روبوٹس نے قلابازیاں لگانے، پارسلز چھانٹنے، گھریلو اشیا ترتیب دینے اور پیانو بجانے سمیت مختلف مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔

یہ کانفرنس 19 سے 23 اگست تک جاری رہے گی، جس کے ساتھ ورلڈ روبوٹ ایکسپو، ورلڈ روبوٹ مقابلہ اور 70 سے زائد معاون تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں۔

ایکسپو تقریباً 50 ہزار مربع میٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور اس میں چار نمائش گاہیں ہیں۔

اس میں 300 سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں، جہاں دو ہزار سے زیادہ نمائشیں اور 150 سے زائد نئی مصنوعات پیش کی گئی ہیں۔

کانفرنس 19 سے 23 اگست تک جاری رہے گی، جس کے ساتھ ورلڈ روبوٹ ایکسپو، ورلڈ روبوٹ مقابلہ اور 70 سے زائد معاون تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں۔
بدھ, اگست 19, 2026 - 18:45
Main image: 

<p style="direction:rtl">یونٹری کا انسان نما روبوٹ 19 اگست، 2026 کو بیجنگ میں جاری 2026 ورلڈ روبوٹ کانفرنس کے دوران سینڈوچ تیار کر رہا ہے (اے ایف پی)</p>

jw id: 
9WTvECw1
type: 
SEO Title: 
رقص، قلابازیاں اور پیانو بجاتے روبوٹس، بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس شروع
Read Entire Article
Chatroom