دوسری شادی کی دوسری سالگرہ، شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلیے محبت بھرا پیغام

7 months ago 24

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے شادی کے دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا۔ انہوں نے لکھا ’اس خوبصورت ساتھ کو دو سال مکمل ہوگئے، ہمیشہ رہے گا، ہیپی اینیورسری‘۔         View this post on Instagram                       شعیب ملک کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024 کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری شادی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom