خیبر پختونخواہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

7 months ago 22

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
خیبر پختونخوا کی تحصیل باڑہ میں چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقہ شلوبر میں کمرے کی چھت منہدم ہو گئی جس میں حسن نامی ایک سالہ بچہ ملبے تلے دب گیا۔ بچے کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن بچہ جانبر نہ ہو سکا اور جاں بحق ہوگیا۔ تحقیقات کے مطابق گھر کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گر گئی تھی۔ متاثرہ گھر میں وادی تیراہ کی فیملی رہ رہی تھی۔
Read Entire Article
Chatroom