حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

7 months ago 24

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
حیدرآباد میں 3.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے اندر ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom