حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی، گن مین جاں بحق

8 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
میمن گوٹھ تھانے کی حدود ڈی بلوچ لنک روڈ کے قریب پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی، جس کے باعث گاڑی میں سوار پولیس افسر ممتاز بروہی زخمی جبکہ گن مین پرویز جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب پیش آیا، پولیس افسر حیدر آباد سے کراچی کی جانب آ رہے تھے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق گاڑی سڑک پر رکھی سیمنٹ کے بلاک سے ٹکرانے کے باعث الٹی۔
Read Entire Article
Chatroom