حکومت پنجاب کی لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچے کے خاندان کی فوری مدد

7 months ago 25

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سبزہ زار لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچے کے خاندان کی فوری مدد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے متاثرہ بچے واجد کے والد کو الیکٹرک رکشہ فراہم کیا گیا۔  صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نے الیکٹرک رکشے کی چابیاں واجد کے والد کے حوالے کیں۔ الیکٹرک رکشہ فراہمی کی تقریب میں ڈی جی سوشل ویلفیئر طارق قریشی بھی موجود تھے۔ حکومت پنجاب کے متاثرہ خاندان کی کفالت اور بحالی کے اس عملی اقدام پر متاثرہ بچے کے والد ساجد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔
Read Entire Article
Chatroom