جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

3 days ago 7

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ حماد اظہر کو 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جہاں کیس کی مزید کارروائی جاری ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر حماد اظہر نے پریزن وین سے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom