ثقلین مشتاق کی پلیئنگ الیون میں شاداب، بابر، شاہین سمیت کون کون جگہ نہ بناسکا؟

6 months ago 23

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لیںڈ کیخلاف اپنی پلیئنگ الیون بتائیں۔ جس پر انہوں نے ازراہ طنز مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔ انہوں نے کہا میری پلیئنگ الیون میں چیدہ، میدہ، بالا، اکو، فیما، چھیما، ہیرا، نکو، موٹو، ٹونی، بلو اور بارہواں کھلاڑی پپو شامل ہیں۔ Saqlain Mushtaq Laughs Off Pakistan’s Unusual Playing XI#T20WorldCup #GameOnHai #FeelTheThrill #PTVSports pic.twitter.com/mejbYbp3MV — PTV Sports (@PTVSp0rts) February 19, 2026 ان کے اس جواب پر وہاں موجود سب ہی ہنس پڑے اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ یہ ریکارڈ ہوگیا ہے۔ ثقلین مشتاق نے مزید کہا کہ جتنی کچھڑی مچ چکی ہے تو اب یہ ٹرائی کرلینا چاہیے۔
Read Entire Article
Chatroom