ثانیہ اشفاق نے لوگوں کو عماد وسیم کا موازنہ شعیب ملک سے کرنے پر منا کر دیا

1 month ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان جاری تنازع سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے جہاں دونوں کی ازدواجی زندگی اور علیحدگی سے متعلق مختلف دعوے سامنے آرہے ہیں۔ ثانیہ علیحدگی کے بعد عماد اور ان کے خاندان پر متعدد الزامات عائد کر چکی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین عماد وسیم کا موازنہ شعیب ملک سے کر رہے ہیں۔   ثانیہ نے اس موازنے پر اتفاق نہیں کیا اور مؤقف اختیار کیا کہ شعیب ملک کی ازدواجی زندگی میں مسائل ضرور رہے ہوں گے لیکن تب بھی انہوں نے اپنے بیٹے کو نہیں چھوڑا اور وہ اس کی زندگی کا حصہ ہیں۔ اس کے برعکس عماد اپنے بچوں کی پروا نہیں کرتے۔
Read Entire Article
Chatroom