بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ کا حل، ملزمہ رشتہ دار نکلی

5 days ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
تھانہ مندرہ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کی ملزمہ  رشتہ دار خاتون کو گرفتار کرلیا ہے. ساڑھے 4 تولے مسروقہ طلائی زیورات و رقم 7 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون بھی برآمد کرلئے گئے. ملزمہ نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر گھر میں چوری کی واردات کی اور فرار ہو گئی، مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا. زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا.
Read Entire Article
Chatroom