باجوڑ؛ پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار زخمی

7 months ago 29

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او شیر زمین خان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی پولیس اہلکار شہزاد کو علاج کے لیے خار اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Read Entire Article
Chatroom