باجوڑ سلارزئی میں پولیس پوسٹ اور حجام کی دکان پر بم حملے

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں پولیس پوسٹ پر خوارج نے حملہ کیا جبکہ حجام کی دکان کو اڑا دیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ڈی ایس پی جمال شاہ کے مطابق تحصیل سلارزئی کے متہ شاہ پولیس پوسٹ پر خوارج نے ہینڈ گرنیڈ سے کیا جس کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسی طرح تحصیل سلارزئی ہی کے علاقے تلی میں رات گئے حجام کی دکان میں بھی دھماکا کیا گیا، دھماکے سے تین دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read Entire Article
Chatroom