این سی سی آئی اے کا نوٹس تاحال نہیں ملا، محمد رضوان پیشی کے لیے تیار ہیں، ذرائع

6 days ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
این سی سی آئی اے کی جانب سے رضوان کو ابھی تک کوئی نوٹس ملا، ذرائع محمد رضوان کے مطابق کرکٹر نوٹس ملنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی سی آئی اے کی طرف سے رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام غلط ہے، ان کی عدم پیشی سے اگر فرانزک نہیں ہو رہا تو پھر ایک ماہ سے فون انہوں نے کیوں رکھا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے جو سوالات پوچھے، ان کے جوابات بھی ابھی تک نہیں ملے۔ انکوائری کمیٹی کے نوٹس ملنے پر محمد رضوان پیشی کے لیے تیار ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom