ایف آئی اے کی کارروائی، دوران حراست ملزم پر تشدد میں ملوث پشاور پولیس کا اے ایس آئی گرفتار

4 months ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی کارروائی کے تحت پشاور میں پولیس اسٹیشن شاہپور کے اے ایس آئی عطا اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 50/2025 کے مطابق مقدمہ حراستی تشدد کے الزام میں درج کیا گیا، جس میں انکشاف ہوا کہ متوفی تیمور منظور کو پولیس حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اسی تشدد کے باعث بعد ازاں ان کی موت واقع ہوئی۔ اس کیس میں ایس ایچ او اور انویسٹیگیشن آفیسر کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ حکام کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے۔
Read Entire Article
Chatroom