ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں برانز میڈل جیت لیا

1 day ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایشین گیمز والی بال نے پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔ ایچی ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز والی بال ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے شکست دی۔ BRONZE FOR PAKISTAN IN VOLLEYBALL Team Pakistan defeated China 3–0 in the Men’s Bronze Medal Match at the 20th Asian Games, Aichi-Nagoya 2026. A dominant performance on the court sees Pakistan secure the bronze medal and a place on the Asian Games podium. pic.twitter.com/h7VHn6AoEn — Pakistan Olympic Association (@NOCPakistan) October 3, 2026 یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان کرکٹ اور اسکواش میں دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے۔ کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت جبکہ اسکواش مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
Read Entire Article
Chatroom