ایس آئی ایف سی اور عالمی بینک کا اشتراک، کاروباری اصلاحات کے ذریعے سرمایہ کاری کا فروغ

5 days ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان میں کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے اصلاحات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں سیکریٹری ایس آئی ایف سی کی عالمی بینک کے وفد سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آسان کاروبار فریم ورک اور پاکستان بزنس پورٹل کے ذریعے کاروباری قوانین آسان بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی بینک نے ایس آئی ایف سی کے جامع طریقہ کار کو سراہتے ہوئے مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اصلاحات کا مقصد ضابطہ جاتی عمل آسان، کاروباری اداروں پر تعمیلی بوجھ کم اور کاروباری سرگرمیاں مزید آسان بنانا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom