ایرانی سپریم لیڈر کی زخم مندمل، مکمل صحتیاب ہیں، ایرانی صدر

1 week ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دعویٰ کیا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں. امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کے چہرے اور ٹانگوں پر آنے والے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں۔ پزشکیان کے مطابق وہ مجتبیٰ خامنہ ای سے دو مرتبہ ملاقات کر چکے ہیں، جن میں سے ایک ملاقات سات گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای کو فی الحال صحت کا کوئی خاص مسئلہ درپیش نہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں۔
Read Entire Article
Chatroom